- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
لیجنڈ اداکار ششی کپور کو’’ لائف ٹائم اچیومنٹ‘‘ ایوارڈ سے نوازدیا گیا
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ششی کپور کو جاگران فلم فیسٹول میں ’’ لائف ٹائم اچیومنٹ‘‘ایوراڈ سے نواز دیا گیا۔
ممبئی منعقدہ جاگران فلم فیسٹیول کے دوران بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد نے شرکت کی جب کہ تقریب میں لیجنڈری اداکار ششی کپور کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ’’لائف ٹائم اچیومنٹ‘‘ ایوارڈ سے نوازا جسے انہوں نے خود وصول کیا۔
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار ششی کپور کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے اپنے فنی کیرئیرکا آغاز بطور چائلد ایکٹر 1948 میں فلم ’’آگ‘‘ سے کیا جب کہ 1961 میں ریلیز ہونے والی فلم’’دھرم پترا” میں مرکزی کردار ادا کیا جس کے بعد وہ کئی دہائیوں تک انڈسٹری پر راج کرتے رہے۔
بالی ووڈ اداکار ششی کپور نے شہرہ آفاق فلموں دیوار‘‘،’’وجیتا‘‘، ’’کبھی کبھی‘‘،’’نمک حلال‘‘،’’سہاگ‘‘،’’محافظ‘‘،’’مسٹر رومیو‘‘ سمیت متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اپنی جانداراداکاری کی بدولت اعلی ترین فلمی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں تاہم ان کی فلم ’’ دیوار‘‘ میں ان کا ڈائیلاگ ’’میرے پاس ماں ہے‘‘ کو کافی شہرت حاصل ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔