علیحدگیوں کا سیزن: اوم پوری اور نندیتا کی باری بھی آ گئی

شوبز ڈیسک  بدھ 10 فروری 2016
 اوم پوری اور نندیتا کے درمیان علیحدگی عدالت کے ذریعہ ہوئی ہے۔ فوٹو : فائل

اوم پوری اور نندیتا کے درمیان علیحدگی عدالت کے ذریعہ ہوئی ہے۔ فوٹو : فائل

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نندیتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

بالی ووڈ میں علیحدگی کا سیزن اپنے عروج پر ہے۔ فرخان اور ادھونا کے بعد  بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور ان کی اہلیہ نند یتانے اپنی 26سالہ ازدواجی زندگی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اوم پوری اور نندیتا کے درمیان علیحدگی عدالت کے ذریعہ ہوئی ہے اور عدالت نے  اوم پوری کو اپنے 18سالہ بیٹے عشان سے ملنے کا پورا حق دیاہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔