وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

مانیٹرنگ ڈیسک  جمعرات 11 فروری 2016
وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق ویلنٹاےئن ڈے کی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ فوٹو؛فائل

وزیر داخلہ کی ہدایت کے مطابق ویلنٹاےئن ڈے کی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ فوٹو؛فائل

 اسلام آباد:  وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

اسلام آباد انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگاتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسی تقریبات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔