لاہور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی، 2 افراد گرفتار

ویب ڈیسک  جمعـء 12 فروری 2016
گرفتار افراد میں سلمان اور احمد نواز شامل ہیں جن سے ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے، ذرائع، فوٹو؛فائل

گرفتار افراد میں سلمان اور احمد نواز شامل ہیں جن سے ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے، ذرائع، فوٹو؛فائل

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر برآمد ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہورکے علاقے باٹا پور میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد میں سلمان اور احمد نواز شامل ہیں جن سے ممنوعہ لٹریچر بھی برآمد ہوا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔