سورج نے کیا گل کھلایا، دیکھئے 10 بہترین تصاویر میں

ویب ڈیسک  اتوار 26 جون 2016
گرمی سے بے حال شہری اپنے اپنے طریقے سے اس سے بچنے کی تدبیریں کرتے رہے،فوٹو: آئی این پی

گرمی سے بے حال شہری اپنے اپنے طریقے سے اس سے بچنے کی تدبیریں کرتے رہے،فوٹو: آئی این پی

ملک بھر میں سورج نے آج بھی تیور نہ بدلے جب کہ تربت اوررحیم یارخان کا پارہ 44 ڈگری تک پہنچ گیا جس کے باعث شہری اپنے اپنے طریقوں سے اس سے نجات حاصل کرنے کی تدبیریں کرتے رہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔