آج کی 10 بڑی خبروں پر ایک نظر

ویب ڈیسک  جمعرات 30 جون 2016
ملکی و بین الاقوامی خبروں سمیت دیگر خبریں۔

ملکی و بین الاقوامی خبروں سمیت دیگر خبریں۔

پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا پر افغان عوام کا حق ہے اور وہ بلا خوف و خطر وہاں رہ سکتے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

حکومت نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسترد کرتے ہوئے جولائی کے مہینے میں قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے رمضان المبارک کے دوران 100 افراد کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 6 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

چیف جسٹس آف پاکستان  انور ظہیر جمالی نے کراچی میں سیاسی بنیادوں پر پولیس افسران کی پوسٹنگ کا ازخود نوٹس لے لیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

وزیراعظم نوازشریف کی عید سے ایک روز قبل وطن واپسی کا امکان ہے تاہم انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو وطن واپسی پراپنا استقبال کرنے سے روک دیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

پاکستان نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں کی تحقیقات کو جلد منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں جس کے لیے بھارت سے مزید ثبوت مانگ لیے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر صالح بن الحمید نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امت کی وحدت کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال المکرم کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

افغانستان کے دارالحکومت میں خود کش حملے میں 40 پولیس اہلکارہلاک ہوگئے جب کہ افغان فوج کا کہنا ہے کہ صوبہ نورستان میں فضائی کارروائی کے دوران 73 سے زائد طالبان بھی مارے گئے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی راکھی بہن شویتا روہرہ نے اپنے شوہر اداکار پلکت سمراٹ کی گرل فرینڈ  اداکارہ یمی گوتم کو تھپڑ رسید کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔