- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
رنبیر کپور اپنے دادا ’’راج کپور‘‘ پر بننے والی فلم میں مرکزی کردارادا کریں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اپنے دادا ’’راج کپور‘‘ کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔
بالی ووڈ کے سپر اسٹار راج کپور نے فلم نگری پر کئی دہائیاں راج کیا اور بے شمار فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ انہوں نے فلموں میں کئی لیجنڈری اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا ہے جس میں ان کی جوڑی نرگس کے ساتھ ہی شہرت حاصل کرسکی ہے لیکن اب فلم نگری کے سپر ہیرو کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:رنبیر اور رنویر کے انوکھے ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اپنے دادا راج کپور کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کے لیے رواں سال ہی شوٹنگ شروع کی جائے گی جب کہ اداکار رشی کپور اور رندھیر کپور نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے رنبیر کپور کے حوالے سے آمادگی کا اظہار کردیا ہے جس کے بعد فلم کو آر کے فلمز کے بینرتلے بنایا جائے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:عالیہ بھٹ کی رنبیر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش پوری ہوگئی
واضح رہے کہ ادکار رنبیر کپور فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل فواد خان، ایشوریارائے اور انوشکامرکزی کردار ادا کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔