مصباح کا شکریہ، مگر کیوں؟ (ویڈیو بلاگ)

اقبال خورشید  منگل 23 اگست 2016
دہشتگردی، اسکینڈلز، گھر میں کھیل نہ ہونا اور اسٹار کھلاڑیوں کی کمی کے باوجود بھی اگر آج قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ پر راج کررہی ہے تو اِس کا بنیادی سبب مصباح الحق ہی ہیں۔

دہشتگردی، اسکینڈلز، گھر میں کھیل نہ ہونا اور اسٹار کھلاڑیوں کی کمی کے باوجود بھی اگر آج قومی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ پر راج کررہی ہے تو اِس کا بنیادی سبب مصباح الحق ہی ہیں۔

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔

iqbal khursheed

اقبال خورشید

اقبال خورشید فکشن نگار، صحافی اور کالم نویس ہیں۔ اُن کے نوویلا ”تکون کی چوتھی جہت“ کو محمد سلیم الرحمان، ڈاکٹر حسن منظر، مستنصر حسین تارڑ اور مشرف عالم ذوقی جیسے قلم کاروں نے سراہا۔ انٹرویو نگاری اُن کااصل میدان ہے۔ کالم ”نمک کا آدمی“ کے عنوان سے روزنامہ ایکسپریس میں شایع ہوتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔