کراچی کی مویشی منڈی میں نیا تجربہ (ویڈیو بلاگ)

سید سبط حسان رضوی  جمعـء 26 اگست 2016
رمضان المبارک اور بقر عید کے موقع پر قیمتیں بڑھ جاتی ہیں، اِس مشکل کو آسان کرنے کے لیے کلو کے حساب سے جانور کی فروخت کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ لوگ آسانی سے قربانی کرسکیں۔

رمضان المبارک اور بقر عید کے موقع پر قیمتیں بڑھ جاتی ہیں، اِس مشکل کو آسان کرنے کے لیے کلو کے حساب سے جانور کی فروخت کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ لوگ آسانی سے قربانی کرسکیں۔

کیا آپ اِس نئے تجربے کو ٹھیک سمجھتے ہیں؟

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگر جامع تعارف کیساتھ [email protected] پر ای میل کریں۔

سید سبط حسان رضوی

سید سبط حسان رضوی

سبط حسان نجی ٹی وی چینل میں بطور رپورٹر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ انٹرٹنمنٹ اور ہلکے پھلکے موضوعات پر لکھنا پسند کرتے ہیں۔ ان کی فیس بک آئی ڈی ہے www.fb.com/sibteHR ، جبکہ ٹوئٹر پہ انہیں twitter.com/sibteHR پر فالو کیا جاسکتا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔