پاک، ویسٹ انڈیز سیریز میں شاہد آفریدی ٹی وی پر تبصرہ کریں گے

اسپورٹس رپورٹر  پير 19 ستمبر 2016
 میچز کے دوران شاہد آفریدی  شائقین کو  ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔ فوٹو: فائل

میچز کے دوران شاہد آفریدی شائقین کو ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔ فوٹو: فائل

 لاہور:  شاہد آفریدی کرکٹ کے بعد بطور مبصر بھی اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق  آل راؤنڈر نے پاکستان  اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یواے ای میں شیڈول سیریز کے لیے سرکاری ٹی وی کے ساتھ معاہدہ  کیا ہے، میچز کے دوران شاہد آفریدی  شائقین کو  ماہرانہ تبصروں سے مستفید کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔