اب پاکستان کو بھی بھارت کے پیچھے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں (ویڈیو بلاگ)

سلیم خالق  منگل 27 ستمبر 2016
بس ٹھیک ہے اگر بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تو پی سی بی بھی اعلان کردے کہ اب وہ بھی بھارت کیساتھ نہ کسی آئی سی سی ایونٹ اور نہ ہی ایشیاء کپ میں کوئی میچ کھیلیں گے۔

بس ٹھیک ہے اگر بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کیلئے تیار نہیں تو پی سی بی بھی اعلان کردے کہ اب وہ بھی بھارت کیساتھ نہ کسی آئی سی سی ایونٹ اور نہ ہی ایشیاء کپ میں کوئی میچ کھیلیں گے۔

کیا آپ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو بھی اب بھارت سے کرکٹ نہ کھیلنے کا اعلان کردینا چاہیے؟

نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

اگر آپ بھی ہمیں ویڈیو بلاگ بھیجنا چاہتے ہیں تو کیمرہ اٹھائیں اور دو سے تین منت تک کی ویڈیو اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اور اپنے مختصر مگرجامع تعارف کیساتھ[email protected] پر ای میل کریں۔
Saleem Khaliq

سلیم خالق

سلیم خالق روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اسپورٹس اور کرکٹ پر 6 کتابوں کے مصنف ہیں۔ آپ آئی سی سی ایوارڈز کی ووٹنگ اکیڈمی میں بھی شامل رہ چکے۔ آپ @saleemkhaliq کے نام سے ٹویٹس کرتے ہیں

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔