- بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
راحت فتح علی خان بیرون ممالک 48 شو کریں گے
لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال راحت فتح علی خاں آئندہ برس اپنے تایا استاد نصرت فتح علی خاں کی وفات کے20 برس مکمل ہونے پران کی طویل اور بہترین فنی خدمات کو شاندار ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے ملک اوربیرون ممالک 48 شوز میں پرفارم کریں گے۔
اس سلسلہ میں پاکستان میں سب سے پہلے فیصل آباد، لاہور، کراچی، اسلام آباد، بہاولپور، حیدرآباد، سیالکوٹ، ملتان، میرپورخاص (آزادکشمیر) جب کہ امریکا کے علاوہ کینیڈا بھارت، عرب امارات، ایمسٹرڈیم، پیرس اورلندن میں بھی پیش کیے جائیں گے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ان پروگراموں میں راحت فتح علی خاں اپنے تایا استاد نصرت فتح علی خاں کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے ان کی گائی مقبول قوالیاں پیش کرینگے۔ راحت فتح علی خاں کے انٹرنیشنل مینجرسلمان احمد نے باقاعدہ تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔