- بشریٰ بی بی کا شفا انٹرنیشنل اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
کراچی کے معاملے پر لالی پاپ نہیں چلے گا، میئر وسیم اختر
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کراچی کے لیے اسپیشل پیکج دیں کیوں کہ شہر قائد کے معاملے پر لالی پاپ نہیں چلے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : کراچی والوں کی امیدوں پر پورا اتریں گے، میئر وسیم اختر
کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وسیم اختر کا کہنا تھا کہ خراب طرز حکمرانی پر پورا ملک وزیراعلیٰ سندھ پر انگلیاں اٹھا رہا ہے، کراچی میں ترقی ہوگی تو وزیراعلیٰ کو پذیرائی ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کراچی کے لیے اسپیشل پیکج دیں کیوں کہ کراچی کے معاملے پر لالی پاپ نہیں چلے گا جب کہ امید ہے کہ شہر میں مسائل حل کرنے کے معاملات پر پی ٹی آئی بھی ہمارا ساتھ دے گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :وزیراعظم کراچی کیلیے بڑے پیکیج کا اعلان کریں، میئر وسیم اختر
میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ سندھ اگر ٹیکس نہ دے تو حکومت بجٹ نہیں بنا سکتی جب کہ ہمیں سیاست نہیں کرنی عوام کی خدمت کرنی ہے۔ انہوں نے بطورمیئرنعمت اللہ کے کراچی کام کی تعریف بھی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔