- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
- مصنوعی ذہانت کے سبب توانائی کی کھپت میں اضافے کا خطرہ
- امریکا کی ایران کو نئی پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی
ملتان کے نشتراسپتال میں ایک بسترپر5، 5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا
ملتان: نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے جس کے باعث پیدائشی سانس کی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس انفیکشن کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق ملتان کے نشتراسپتال میں ایک بسترپر5،5 بچوں کا علاج کیا جانے لگا ہے، جس کے باعث پیدائشی سانس کی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں میں کراس انفیکشن کا خطرہ بڑھ گیا ہے جب کہ ایک ہی پوائنٹ سے آکسیجن کی مناسب مقدارنہ ملنے سے اکثر جان کی بازی ہارجاتے ہیں۔ نشتراسپتال میں نومولود بچوں کے علاج کے لیے 36 بستروں کے صرف 2 وارڈزہیں جہاں ایک وارڈ میں اکثرمریض بچوں کی تعداد 80 سے 100 کے درمیان رہتی ہے۔
نشتراسپتال امراض اطفال وارڈ کے سینئررجسٹرارڈاکٹرسلیم شیخ کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود علاج کے لئے بچوں کو ایک ہی بستر پر لٹا دیا جاتا ہے۔ دوسری جانب نشترانتظامیہ اس معاملے کوحل کرنے کے بجائے الٹا ایسی فوٹیج لیک ہونے پر وارڈ کے ڈاکٹرز کے خلاف انتقامی کارروائی شروع کردی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔