انجلینا جولی کی خفیہ شادی منظرعام پر

آئی این پی  پير 7 جنوری 2013
انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ سے 7 سالہ قربت کے بعد25 دسمبرکو شادی کی تھی۔ فوٹو: فائل

انجیلینا جولی نے بریڈ پٹ سے 7 سالہ قربت کے بعد25 دسمبرکو شادی کی تھی۔ فوٹو: فائل

نیویارک: ہالی ووڈ اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ انجلینا جولی کی خفیہ شادی منظر عام پر آگئی۔

اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ انجلینا جولی جن کے درمیان 7 سال سے قربتیں تھیں، نے بالآخر25 دسمبرکو کرسمس کے دن شادی کرلی۔اس حوالے سے کیریبین جزیرہ ٹرکس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انجلینا اور بریڈ نے اپنے قریبی دوستوں اور اہل خانہ کو مدعو کیا تھاان کی یہ شادی اب منظر عام پر آگئی ہے۔

04

اداکار بریڈ پٹ اور اداکارہ انجلینا جولی کے درمیان دوستی 2005ء میں فلم ’’مسٹر اینڈ مسٹریس‘‘ کی عکس بندی کے دوران ہوئی جو حال میں ازدواجی بندھن میں بندھ چکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔