طاہرالقادری نے حکومتی ٹیم کی لذید پکوانوں سے تواضع کی

ویب ڈیسک  اتوار 27 جنوری 2013
مذاکرات کے موقع پر مہمانوں کی تواضع لذید کھانوں سے کرنے کا انتظام کیا گیا  فوٹو : فائل

مذاکرات کے موقع پر مہمانوں کی تواضع لذید کھانوں سے کرنے کا انتظام کیا گیا فوٹو : فائل

لاہور: ڈاکٹرطاہرالقادری نے حکومتی ٹیم کی لذید پکوانوں سے تواضع کی ہے۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں مذاکرات کے موقع پر مہمانوں کی تواضع لذید کھانوں سے کرنے کا انتظام کیا گیا، ظہرانے کا حصہ بننے والی ڈشز میں چکن بریانی، چکن قورمہ اور زردہ شامل تھے جبکہ سبز چائے سمیت مختلف مشروبات بھی ظہرانے میں پیش کئے گئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔