بھارتی ہیکرزنے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی

ویب ڈیسک  جمعرات 3 اگست 2017
بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرکے اس پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا ۔ فوٹو : فائل

بھارتی ہیکرز نے ویب سائٹ ہیک کرکے اس پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا ۔ فوٹو : فائل

 لاہور: بھارتی ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بھارتی ہیکرزکی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ ہیک کرکے ویب سائٹ پربھارتی ترنگا اورترانہ لکھ دیا،حکومت پاکستان کی ویب سائٹ میں مختلف وزارتوں سے متعلق معلومات موجود ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔