تازہ ترین 
< >

حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

ویب ڈیسک جمعرات 28 مارچ 2024

معاملے کو کل کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا، تحقیقات کیلیے کسی ریٹائرڈ جج سے درخواست کرینگے، وزیر قانون کی پریس کانفرنس

تبصرے