تازہ ترین 
< >

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک بدھ 24 اپريل 2024

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، مراد علی شاہ نے فنڈز کی عدم فراہمی کا مسئلہ اٹھایا

تبصرے