تازہ ترین 
< >

دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر

محمد سلیم جھنڈیر بدھ 24 اپريل 2024

دونوں ممالک کے عوام خطے میں امن و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے لئے ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، ابراہیم رئیسی

تبصرے