تازہ ترین 
< >

لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا

ویب ڈیسک منگل 23 اپريل 2024

لاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، اعظم تارڑ، عطا تارڑ

تبصرے