تازہ ترین 
< >

عدلیہ میں خفیہ اداروں کی مبینہ مداخلت، حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک جمعرات 28 مارچ 2024

خط کے معاملے کو کل کابینہ کے سامنے بھی رکھا جائے گا، کسی ریٹائرڈ جج سے درخواست کی جائے گی کہ م عاملے کی تحقیقات کریں

تبصرے