تازہ ترین 
< >

وزیراعظم عمران خان نے افغان طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک ہفتہ 18 ستمبر 2021

افغان حکومت میں تاجک، ازبک اور ہزارہ برادری کی شمولیت کے لیے میں نے طالبان سے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے، عمران خان