تازہ ترین 
< >

سائفر آڈیو لیکس؛ وفاقی کابینہ نے عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف کارروائی کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک اتوار 2 اکتوبر 2022

آڈیو میں شامل اسد عمر، شاہ محمود قریشی اور اعظم خان کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، اختیار ایف آئی اے کو دے دیا گیا

تبصرے