تازہ ترین 
< >

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، آڈیو لیکس کے معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری

خالد محمود بدھ 28 ستمبر 2022

کمیٹی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں کام کرے گی، سائبر سیکیورٹی سے متعلق لیگل فریم ورک کی تیاری کا بھی فیصلہ

تبصرے