تازہ ترین 
< >

نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، نگراں وزیر داخلہ

ویب ڈیسک منگل 26 ستمبر 2023

مجھ سے نواز شریف کی گرفتاری کا سوال کیا گیا تو اس کا جواب دیا جسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، سرفراز بگٹی

تبصرے