تازہ ترین 
< >

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سلمان شہباز کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کرنے سے روک دیا

ویب ڈیسک جمعرات 8 دسمبر 2022

پٹیشنر کی عدم موجودگی میں حفاظتی ضمانت نہیں دی جا سکتی، عدالت عالیہ کا 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم

تبصرے