تازہ ترین 
< >

فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم

ویب ڈیسک پير 7 اکتوبر 2024

فلسطینی طالب علموں کو سرکاری جامعات میں داخلہ دیں گے، دو ریاستی حل نہیں بلکہ فلسطین کی آزاد ریاست کا مطالبہ کرتے ہیں

تبصرے