تازہ ترین 
< >

کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان پہنچ گیا، کراچی میں پہلا مشتبہ کیس رپورٹ

ویب ڈیسک جمعرات 9 دسمبر 2021

اومیکرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی حتمی تصدیق میں دو ہفتے لگ جائیں گے، قومی ادارہ صحت

تبصرے