تازہ ترین 
< >

بھارت دہشت گردوں کا معاون ہے، پاکستان کا جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل

ویب ڈیسک ہفتہ 25 ستمبر 2021

بھارت بذات خود خطے میں دہشت گردوں کی مدد، مالی معاونت اور دہشت گردی کرنے اور اسےفروغ دینے میں شریک مجرم ہے، صائمہ سلیم

تبصرے