صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عاصم اظہر نے لکھا کہ ’آرزو‘ اب ان کے کامیاب ترین گانوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے
اپنے پیشہ ورانہ دورے کے سلسلے میں آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں موجود عاصم اظہر نے اذان دینے کی سعادت حاصل کی
عاصم اظہر نے پرانی پوسٹیں ری اسٹور کرنے کے بعد انسٹاگرام پر ایک دلچسپ پیغام بھی شیئر کیا
رجب بٹ نے عاصم کے نئے گانے پر ایک لپ سنک ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر عاصم اظہر نے ان کا شکریہ ادا کیا
ویڈیو میں موجود ایک لائن ’’پھر سے بولو‘‘ نے صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی
کنسرٹ کے دوران ہانیہ کو عاصم اظہر کے گانوں پر جھومتے، گنگناتے اور بھرپور انداز میں سپورٹ کرتے دیکھا گیا
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے مداحوں کو ایک بار پھر سوچنے پر مجبور کر دیا
عاصم اظہر نے کنسرٹ میں موجود لوگوں سے کہا کہ وہ سب ان کی شادی میں باراتی بن کر آئیں
دعا ہے سب کو خیال رکھنے والا شریک حیات ملے، اداکارہ کی ایکسپریس رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو
ہانیہ اور بادشاہ کو اس سے قبل دبئی میں ایک ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے دیکھا جاچکا ہے
مداحوں نے میرب علی کے لیے ہمدردی اور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مضبوط رہنے کا مشورہ دیا
وائرل ویڈیو میں ہانیہ اور عاصم پرجوش انداز میں ساتھ ڈانس کررہے ہیں جب کہ ہانیہ نے مایوں تھیم کا لباس پہنا ہوا ہے
پاکستانی شوبز کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں
ہانیہ عامر سے تعلقات بحال ہونے سے قبل عاصم اظہر کی اداکارہ و ماڈل میرب علی سے منگنی ہوچکی تھی
مسلمان فنکاروں عائشہ عمر، عاصم اظہر، نوال سعید، زُباب رانا، اور امر خان نے بھی کرسمس کی مبارک باد دی
یہ او ایس ٹی معروف گلوکار عاصم اظہر نے گایا ہے
گلوکار اپنی 29ویں سالگرہ پر کس کو متعارف کروانے والے ہیں؟
عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کردی ہیں
’’سیلف رسپیکٹ کہاں ہے بھئی؟‘‘ صارفین کے طنزیہ کمنٹس
رامس علی کی انسٹا اسٹوری پر صارفین کے تبصرے جاری
کیا ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کا ’پیچ اپ‘ ہوگیا؟ سوشل میڈیا پر بحث چھڑگئی
دونوں کے تعلقات کی افواہیں زور پکڑنے لگیں
علیحدگی کے بعد میرب علی مختلف تقریبات میں نظر آئیں اور اپنے قریبی دوستوں و خاندان کے ہمراہ وقت گزارتی رہیں
سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
گلوکار کی جانب سے مداحوں کو یاد دہانی کروائی گئی کہ وہ فنکاروں کے ذاتی معاملات کا لحاظ رکھیں
کئی صارفین نے میرب کے چہرے کی تازگی کو ’پوسٹ بریک اپ گلو‘ قرار دیا
جب آپ اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر لاتے ہیں تو تنقید یا ذاتی سوالات کے لیے تیار رہنا پڑتا ہے، عاصم اظہر
ریحام خان نے میرب علی کی حمایت کرتے ہوئے علی سفینہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
بھارتی گلوکارہ نے عاصم اظہر کا گانا گنگتاتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی باؤنڈری لائن پر حارث رؤف کے سامنے ڈانس کر رہے ہیں
ڈاکو میرا سارا سامان یہاں تک کہ چپل بھی لے گئے تھے
کورین وفد کو توانائی، پانی، انفرا اسٹرکچر کی تعمیر، تھرپارکر میں کوئلے کے پاور پلانٹس سے متعلق بریفنگ
صدر مملکت کو باور کرادینا چاہتاہوں کہ پارلیمنٹ اور عوام کا ’موڈ‘ آپ کے مواخذے کا بھی ہے، سربراہ جے یو آئی
فلسطینی صدر نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گنٹز سے ملاقات کی
سائبر کرائم کا نیا آپریشن انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کے خلاف ہوگا، یہ کمپنیاں اپنے ایس او پیز درست کریں، ایف آئی اے
دھماکے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے
ملزمان کے خلاف درج مقدمے میں سزا عمر قید یا سزائے موت ہے، آئی جی پنجاب
بدقسمتی سے حکومت نے ایسے اقدامات نہیں کیے جو مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی لاسکتے ہوں۔
وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
صنم سعید اور ایمان علی سانولی رنگت کی وجہ سے مریم نواز کا کردار ادا نہیں کرسکتیں، حنا پرویز بٹ
اپوزیشن جماعتیں تو نیب پر تنقید کر ہی رہی ہیں لیکن حکومتی وزرا بھی متعدد بار نیب کے سیاسی ہونے کا تاثر دے چکے ہیں
چیف جسٹس کا قابل ضمانت مقدمے میں درخواست مسترد کرنے پر ہائی کورٹ اور ٹرائل عدالت پر اظہار برہمی