تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

نیٹو سپلائی کے بدلے ڈالرلیکرملک و قوم کاسودا کیا گیا، امیر مقام

حکمران امریکی غلامی چھوڑ کرفلاح پر توجہ دیں، مسائل سے نکلنے کا واحد حل انتخابا ت ہیں

July 21, 2012

امریکا میں فلم کے پریمیئر پر فائرنگ،14افراد ہلاک، 50زخمی

ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ، دوسرے کی تلاش جاری ہے، حکام کا دعویٰ

July 21, 2012

آئندہ الیکشن میں ن لیگ کلین سویپ کریگی، شہباز شریف

کوئی مائی کالال پنجاب میں ایک پائی کی کرپشن ثابت کردے تو استعفیٰ دے دونگا

July 21, 2012

کراچی میں عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر، سیاسی کارکنان سمیت مزید 7 افراد قتل

نامعلوم ملزمان نے ڈاکٹراسحاق کاکڑکوسہراب گوٹھ میں کلینک پرنشانہ بنایا،عزیزآباد اورنیپئر سے 2 لاشیں ملیں

July 21, 2012

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،ملک بھر میں آج پہلا روزہ ہے

اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ارکان مفتی محمد رفیق حسنی ،قاضی نیاز حسین نقوی ودیگر نے شرکت کی

July 21, 2012

پاکستان میں غریب ہونا 302 سے بڑا جرم ہے، سپریم کورٹ

عدلیہ کیخلاف باتیںکی جاتی ہیںلیکن ہم قانون کے مطابق چلنے کے پابند ہیں، ریمارکس

July 21, 2012

سیاسی دوست جمہوری انداز میں مقابلہ چاہتے ہیں تو الیکشن کا انتظار کریں، صدر زرداری

کراچی میں بدامنی کے خاتمے کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائینگے،رمضان میں عوام کو ریلیف دیا جائے

July 21, 2012

کڑے وقت سے نمٹنے کیلیے اتحادویکجہتی ضروری ہے،الطاف حسین

علماودیگر شخصیات سے ملاقاتیں کریں،رابطہ کمیٹی کو ہدایت ،مسلم امہ کو رمضان کی مبارکباد

July 21, 2012

حکومت کا بینکوں سے 1240ارب کا ریکارڈقرضہ،مہنگائی میں اضافہ

70فیصد بجٹ خسارہ بینکوں سے قرض لیکر پورا کیا گیا، 505ارب روپے کے نئے نوٹ چھاپے گئے

July 21, 2012

کراچی میں دہشت گر دی کی بڑی کارروائی کی کوشش ناکام

علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا،چند روز کے دوران رینجرز کو نشانہ بنانے کی یہ تیسری کارروائی تھی

July 21, 2012
36