تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

پارلیمنٹ کوبالادست بنانے کا عمل جاری رہے گا،وزیراعظم

ہم آہنگی کیلیے کوئی کسراٹھا نہ رکھیںگے،تمام سیاسی جماعتوں کو بھی اپنی اس ذمے داری کا احساس کرنا چاہیے

July 21, 2012

انتخابی نتائج دیکھ کرپیپلزپارٹی کی آنکھیں کھل جائینگی،نوازشریف

حکمرانوں کے گھرجانے کاوقت قریب آگیا،ملک میں حقیقی تبدیلی لائیں گے،گفتگو

July 21, 2012

61ملین متاثرین کوخوراک کی فراہمی کیلیے عالمی ادارے سے معاہدہ

منصوبہ5 برسوںمیںمکمل اور16ارب روپے خرچ ہوںگے، کام شروع کردیا گیا

July 21, 2012

امریکا سوری نہ بھی کرتا توحکمران نیٹوسپلائی کھول دیتے، منور حسن

بے حس حکمرانوں نے عوام کی زندگی اجیرن کردی، اب توسفید پوشی کابھرم رکھنا بھی مشکل ہوگیا

July 21, 2012

رمضان میں کراچی کا سیکورٹی پلان تیار، مزید 10 ہزار اہلکارتعینات کرینگے، قائم علی شاہ

پولیس میں نفری کی کمی کو جلد دور کردیا جائے گا،وزیر اعلیٰ سندھ، میڈیا سے گفتگو

July 21, 2012

برما میںمسلمانوں کا قتل، مذہبی جماعتوں کے یوم احتجاج پرمظاہرے

برما میں مسلمانوں پرمظالم عروج پرہیں،عالمی برادری کی خاموشی باعث تشویش ہے، مقررین

July 21, 2012

وینا ملک ہیرو ٹی وی کے پروگرام استغفار کی میزبانی نہیںکریں گی

سب کااحتساب ہوناچاہیے،ابصارعالم،پروگرام ’’ٹودی پوائنٹ‘‘میں شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو

July 21, 2012

کرم اورکزئی، میزائل حملوں اور دھماکوں میں اہلکار سمیت 3 جاں بحق

اسمگلرپکڑاگیا، باجوڑ میں سرچ آپریشن،اسلحہ برآمد،ایک مشتبہ شخص گرفتار

July 21, 2012

قوم کوسیاسی نعروں سے گمراہ نہ کیاجائے،خلیل رمدے

آئین پارلیمنٹ کوعوام کیخلاف قوانین بنانے کااختیارنہیں دیتا،سابق جج سپریم کورٹ

July 21, 2012

جمہوریت کی چھتری تلے ’’کرپشن اتحاد‘‘ چلایا جارہا ہے، عمران

عدلیہ انصاف کا بول بالا چاہتی ہے ،حکمران اسے جمہوریت پر ضرب سمجھتے ہیں، لندن میں خطاب

July 21, 2012
37