تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

نیٹوسپلائی مانیٹرنگ کیلیے سینٹرل کوآرڈینیشن اتھارٹی بنانیکافیصلہ

باہمی رابطے کیلیے سینٹرل کوآرڈینیشن اتھارٹی قائم کرنے پراتفاق ہوگیاہے

July 20, 2012

نگراں سیٹ اپ کے لیے کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے،کائرہ

قبل ازوقت انتخابات پرکوئی اعتراض نہیںاگراپوزیشن چاہتی ہے تواس پرمذاکرات پر تیار ہیں

July 20, 2012

پورے رمضان سندھ کے عوام کوسستا آٹا ملے گا،انتظامات مکمل

قیمت23روپے فی کلو ہوگی،مقررہ مقامات پر 10کلوآٹے کے تھیلے دستیاب ہوںگے

July 20, 2012

پاکستان ، افغانستان اور برطانیہ خطے میں امن کوششیں تیز کرنے پر متفق

راجا پرویز،کرزئی اور کیمرون کی ملاقات،پائیدار امن کے لیے تعاون کو فروغ دینے کا عزم

July 20, 2012

میڈیا تصویردکھاتا،فیصلہ لوگوں نے کرناہے،کاشف عباسی

لوگوں کے نزدیک جعلی ڈگری نہیں،اہم بات یہ ہے کہ ان کا نمائندہ کتنے کام کرتاہے،معیدپیرزادہ

July 20, 2012

سعودی عرب میں آج پہلا روزہ،پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال...

July 20, 2012

یوسف گیلانی کے بیٹے قادر گیلانی ضمنی الیکشن جیت گئے

این اے 151ملتان میں کانٹے کا مقابلہ، 4ہزار ووٹوں کا فرق، حتمی فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں، صدر

July 20, 2012

کراچی:فائرنگ اورٹارگٹ کلنگ میں7افرادہلاک،10زخمی

ہلاک شدگان میں جے یوآئی کاعہدیداراور2پولیس افسربھی شامل،چوکی پردستی بم سے حملہ

July 20, 2012

افغانستان مستقبل میں پاکستان پر حملہ کریگا. الطاف حسین

امریکی بیڑے بحیرہ عرب پہنچ چکے، سلامتی پر خطرات منڈلا رہے ہیں، سیاستدان اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف ہیں

July 20, 2012

ایوان صدر میں ورکرز سے ملنے کا حق کوئی نہیں چھین سکتا، زرداری

بھتہ خوروں اورقبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی ہدایت،گورنر و وزیراعلیٰ کی ملاقات

July 20, 2012
47