تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈاتھارٹی کا اجلاس جلد بلانے کافیصلہ

سرحدپربائیومیٹرک وای ڈیٹاسسٹم نصب اورنئے9روٹس فعال بنانے کی تاریخ دی جائینگی

July 19, 2012

پھٹی کی ترسیل میں اضافہ،روئی کے نرخ100روپے گرگئے

اسپاٹ ریٹ6ہزارروپے من ہوگئے،پھٹی ترسیل بڑھنے اورمزیدجننگ...

July 19, 2012

لیاری،ٹارگٹڈ آپریشن میں12افراد گرفتار

پولیس نے ٹارگٹ کلر سمیت11ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، چھینا ہوا مال اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلیں

July 19, 2012

مہدی حسن سے متعلق پروگرام کرنے سے پہلے اجازت لی جائے

ہمارے گرو تھے، ہری ہرن، مہدی حسن ایوارڈ کا جلد اجرا کرینگے،بیٹوںکی پریس کانفرنس

July 19, 2012

معذور افراد کے کلب اور ہاسٹل کیلیے زمین مختص کردی

کلب اور ہاسٹل کی تعمیر ماہرین کی مشاورت سے کی جائے گی، محمدحسین سید

July 19, 2012

نمبر ون پوزیشن انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں جنگ آج شروع ہوگی

اسمتھ ٹیسٹ میچزکی سنچری مکمل کرینگے،انجری کے سبب اونینزکی شرکت مشکوک

July 19, 2012

ٹرانسپورٹ مسائل کے سبب افتتاحی تقریب مختصرکردی گئی

موٹرسائیکل اسٹنٹ شوختم،گرائونڈکودیہات میں تبدیل کرنے کا آئٹم بدستور شامل

July 19, 2012

میاں بیوی کی درخواست،سربراہ جرگے کیخلاف کارروائی کاحکم

فاضل عدالت کی ایس ایچ او کومیاں بیوی کومکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

July 19, 2012

کھلاڑیوں کی ذہنی مضبوطی،بورڈ نے نئے آفیشل کا تقررکردیا

معین العتیق اینٹی کرپشن کے حوالے سے بھی لیکچرز دیں گے،وسیم باری کی چھٹی یقینی

July 19, 2012

فیروز آباد، جیولر کی دکان میں ڈکیتی، 40 لاکھ کے زیورات لوٹ لئے گئے

ملزمان متصل دکان کا تالا توڑ داخل ہوئے،دیوار توڑ کر مذکورہ دکان کی تجوری سے طلائی زیورات لے کر فرار ہوگئے

July 19, 2012
50