تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

ایوان صدر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس،سیاسی صورتحال پرغور

رحمن ملک نے امن وامان پر بریفنگ دی،دہری شہریت کے بل پرغور کیاگیا،ذرائع

July 18, 2012

پاکستان سے جانیوالے متعدد کنٹینرقندھار،کابل شاہراہ پرنذرآتش

12 آئل ٹینکراور8کنٹینرجلائے گئے،عینی شاہدین،8گاڑیاں تباہ ہوئیں،حکومتی ذرائع

July 18, 2012

1613اساتذہ کی معطلی تعلیم دشمن اقدام ہے،ایم کیو ایم

ڈی آئی خان میں سیاسی بنیادوں پراساتذہ کی خلاف ضابطہ معطلی کی مذمت

July 18, 2012

نیاجوڈیشل کمیشن بھارت بھیجنے کی تیاریاںشروع

مجازحکام فیصلہ کرینگے،سرکاری وکلا،جرح کاحق ملاتوتیارہیں،وکیل صفائی

July 18, 2012

جان کوخطرہ ہے،عدالت حاضری سے مستثنیٰ قراردے،حقانی

سابق سفیرنے میموکیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی

July 18, 2012

امداد سے خوشحال جمہوری پاکستان میں مدد ملے گی،امریکا

تعلقات واپس پٹڑی پر لانا چاہتے ہیں،نیٹو سپلائی زمینی راستے سے مکمل شروع نہیں ہوئی

July 18, 2012

بگٹی کے قاتلوں کوکیفرکردارتک پہنچانا ضروری ہے، نواز شریف

انکا قتل افسوسناک واقعہ ہے، طلال بگٹی سے فون پر گفتگو، قائد ن لیگ وطن واپس پہنچ گئے

July 18, 2012

دہشتگردوں کو مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،رحمن ملک

عوام کا تحفظ یقینی بنائینگے، ڈرون حملوں سے امریکا مخالف جذبات کوہوا ملتی ہے، خطاب

July 18, 2012

رمضان کیلیے پنجاب حکومت نے 4 ارب کے پیکیج کااعلان کردیا

عوام کو رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 230 روپے میں ملے گا،شہباز شریف

July 18, 2012

آئی ایس آئی کے سربراہ چند دنوں میں امریکا کا دورہ کرینگے

پاک فوج کی استعداد میں اضافے کیلیے ڈرون ٹیکنالوجی کی منتقلی کا معاملہ بھی اٹھائینگے

July 18, 2012
62