- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

بی بی سی

پہلے جیسے تعلقات نہیں رہ سکتے، منموہن
تتہ پانی اورجندروٹ سیکٹروں میں بھارتی فوج نے رات 10اور 11 بجے کے دوران اچانک اور بلااشتعال گولہ باری کی۔ آئی ایس پی آر

جرمنی میں لیزر ٹیکنالوجی سے ڈرون طیارے گرانے کاتجربہ
ایک کلومیٹرفاصلے سے15ملی میٹرفولادی گارڈکاٹ کرڈرون کونشانہ بنایاجاسکتا ہے.
ملکی سلامتی کا عسکری نظریہ ازسرنو مرتب کرنا ہوگا، وزیراعظم
محض فوجی کارروائی کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتی، سیاسی حمایت بھی لازم ہے، ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب

انتخابات تک اسلحہ لائسنسوں کے اجرا پر پابندی، چیف الیکشن کمشنر
امیدواروں کو پولنگ کے روز 5 گارڈ رکھنے کی اجازت،ضلعی سطح پر سیکیورٹی کمیٹیاں بنیں گی

آئیوری کوسٹ: نئے سال کے جشن پر بھگدڑ سے 61افراد ہلاک، 250 زخمی
دارالحکومت میں نئے سال کے موقع پر ہونیوالے کنسرٹ میں بھگدڑ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

دہشت گردی کیخلاف قومی اتفاق رائے کب ہوگا، بی بی سی
نتیجہ خیز فیصلے کے بجائے اتفاق رائے کی ریتلی بوریوں کے پیچھے پناہ کیوں لی جارہی ہے

معاشی بحران پرری پبلکنز سے معاہدے کی امید ہے، اوباما
متوسط طبقے پرٹیکس میں اضافہ نہیں ہونے دینگے، ری پبلکن رہنمائوں سے ملاقات، پریس کانفرنس.

وزیراعظم منموہن نے اجلاس میں بلاکر ذلیل کیا، جے للیتا
حکومت ریاستی حکومتوں کی توہین کر رہی ہے، بات نہیں سنی جا رہی، وزیر اعلیٰ تمل ناڈو
گجرات: نریندر مودی نے بی جے پی کو تیسری بار جتوادیا
کامیابی کے بعداحمد آباد میں ریلی سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ جیت سارے بھارتیوں کی جیت ہے۔

ملیریا کیخلاف کامیابیاں ضائع ہونے کا خدشہ ہے، عالمی تنظیم صحت
امداد میں کمی کے باعث مچھر دانیوں کی تقسیم اور اسپرے کے پروگرام کی رفتار میں کمی آئیگی.