تازہ ترین 
< >
rss

 بی بی سی

آڈٹ اعتراضات پر ایوان صدر، رجسٹرار سپریم کورٹ سے وضاحت طلب

فیکٹری ویلفیئر فنڈز،واہ نوبل لمیٹڈنے آڈٹ سے انکارکیا،آڈیٹرجنرل،پابندنہیں ،عہدیدار

November 28, 2012

نائجیریا: خودکش حملوں میں 11 افراد ہلاک، 30 زخمی

حملہ آوروں نے کادونا ریاست میں ایک فوجی بیرک کے اندر واقع چرچ پر حملہ کیا.

November 27, 2012

شام کھیل کے میدان پر کلسٹر بم سے حملہ، 10 بچے ہلاک

حکومتی جنگی طیارے نے بم گرایا، حزب اختلاف نے لاشوں کی وڈیو جاری کردی، مستقبل کی فوج کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔

November 27, 2012

مرسی نے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا ہے، مصری سپریم کورٹ

عدالت کے اسمبلی کو ختم کرنے کے اختیارات پر قدغن لگائی گئی ہے، مرسی فرمان میں تبدیلی کریں، جوڈیشل کونسل کا مطالبہ۔

November 25, 2012

بنکاک: تھائی وزیراعظم کیخلاف 10ہزار افراد کا مظاہرہ

شنا وترا پر بدعنوانی کا الزام، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

November 25, 2012

تھر کے ٹھاکر لچھمن سنگھ کا بھارت میں انتقال

1970میںخاندان کے ہمراہ بھارت چلے گئے تھے

November 25, 2012

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، 19 زخمی

بدھ کی شام کو اسرائیل، حماس کے درمیان طے پانی والی جنگ بندی کے بعد یہ پہلی ہلاکت ہے.

November 24, 2012

150فلسطینیوں کی شہادت کے بعد اسرائیل کی حماس سے جنگ بندی

اعلان مصری اور امریکی وزیرخارجہ نے پریس کانفرنس میں کیا‘ غزہ سے راکٹ حملے فوری رکنے چاہئیں‘ ہلیری کلنٹن

November 22, 2012

رمشا مسیح کیخلاف توہین رسالت کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم، تفتیشی افسر

کسی مسلم یاغیرمسلم کیخلاف سنی سنائی باتوںپرمقدمہ درج کرنیکاجوازنہیں،عقائدکی بنیادپر الزامات نہیںلگانے چاہئیں،عدالت

November 21, 2012

اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 20فلسطینی شہید، قاہرہ میں امن معاہدہ ہوگیا

7دنوں میں خواتین اور بچوں سمیت شہدا کی تعداد 120ہوگئی، 1000سے زائد زخمی

November 21, 2012
7