- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

بی بی سی

سندھ سے ہندو برادری ہجرت نہیں کر رہی ،مولابخش چانڈیو
یاترا کیلیے جانیوالوں میں سے بعض بھارت ٹھہر بھی جاتے ہونگے ، اسے ہجرت نہیں کہا جا سکتا ، انٹرویو۔

کوئی ادارہ تنہا اچھی حکمرانی یقینی نہیں بناسکتا، سب کو آئینی حدود میں رکھنا عدلیہ کی ذمے داری ہے، چیف جسٹس
عدلیہ دیگر اداروں کیلیے رول ماڈل ہے‘ کوئی ادارہ دوسرے کے کام میں مداخلت نہ کرے، عدالتی جائزے کا اختیار حاصل ہے

پاکستان میں 4سال بعد پہلی پھانسی سابق فوجی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
محمد حسین نے2008 میں حوالدار خادم حسین کو قتل کیا، فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی، آرمی چیف نے اپیل مستردکردی

شام: پرتشدد واقعات میں مزید22افراد ہلاک 6عرب ملکوں نے اپوزیشن کی حکومت کو تسلیم کر لیا
فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری، اسرائیلی فورسز کی بھی شامی علاقے میں گولہ باری.

انا ہزارے کرپشن کیخلاف ایک بار پھر میدان میں اتر آئے
ملک کو انگریزوں نے اتنا نہیں لوٹا جتنا حکمرانوں نے 60سال میں لوٹا ہے ، 40رکنی انا ٹیم تشکیل.
جنرل پیٹریاس کو عشق اورسیاست میں آنے کا شوق لے ڈوبا
سوانح عمری لکھنے والی پائلہ سے انکے معاشقے کا پتہ پیٹریاس کے ای میل کی نگرانی سے چلا.

آئی ایس آئی میں سیاسی سیل کی بندش کا حکمنامہ جاری نہ ہو سکا
جب کیانی ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر فائز تھے تو سیاسی سیل بند کر دیا گیا تھا ، ترجمان

اوباما دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد وائٹ ہاؤس پہنچ گئے
امریکی صدر کو معاشی خسارہ کم کرنے کیلیے چیلنجز کا سامنا ہے، ر پبلکن پارٹی کو ساتھ لیکرچلنا ہوگا
اسلم بیگ3 کروڑ،جتوئی، جام صادق 50،50 ،جونیجو کو25 لاکھ ملے
پگارا20، حفیظ پیرزادہ30، ارباب رحیم کو2لاکھ دیے،4کروڑ جی ایچ کیو اکائونٹ میں جمع
آخری ویک اینڈ، اوباما اور رومنی آج فیصلہ کن ریاستوں میں طاقت کا مظاہرہ کرینگے
فیصلہ کن محاذ جنگ اوہائیو اورفلوریڈا میں اوباما کوبرتری حاصل،سینڈی طوفان کے خلاف مؤثر اقدامات سے اوباماکو فائدہ مل گیا