تازہ ترین 
< >
rss

 بی بی سی

’’امریکا کا صدارتی انتخاب ہمیشہ نومبر کے پہلے منگل کو کیوں؟‘‘

یہ رسم 1845میں شروع ہوئی، اسوقت لوگوں کا پیشہ کاشتکاری تھا، وہ اسی دن فارغ ہوتے

November 3, 2012

حکومت کے مستقبل کا فیصلہ کرنا اسمبلیوں کا کام ہے، عدالتوں کا نہیں، کائرہ

عدالتیں صرف یہ فیصلہ کرسکتی ہیں ،کونساایکٹ قانون کے مطابق ہے اورکونسا نہیں.

November 3, 2012

بھارت: ’’نیلم‘‘ طوفان کی شدت میں کمی، ہلاکتیں7 ہوگئیں

آندھرا پردیش اور تامل ناڈو میں بارشیں جاری،کئی مکانات تباہ، سڑکیں بہہ گئیں، فصلوں کو نقصان

November 2, 2012

سی این جی کی قیمتیں 19نومبر تک برقرار رکھنے کا حکم، چیف جسٹس

پٹرولیم پالیسی بنانا حکومت کاکام ہے عدالت کا نہیں، حکومتی سر پرستی میں لوٹ مار سمجھ سے باہر ہے،گیس قومی دولت ہے

November 2, 2012

شامی حکومت اور چند باغی گروپ جنگ بندی پر رضا مند

عید الاضحی پر جنگ بندی کی تجویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، لخدار براہیمی،شامی حکام آج اس حوالے سے اہم اعلان کریں گے.

October 25, 2012

ملالہ کووالدین سے ملانے کابندوبست کررہے ہیں،میاں افتخار

90 فیصد پاکستانی دہشت گردوں سے نفرت کرنے لگے ہیں،لندن میں پریس کانفرنس

October 25, 2012

اصغر خان کیس کے فیصلے سے سیاسی انتشار بڑھے گا، چیف الیکشن کمشنر

ماضی کو بھلاکر آگے بڑھا جائے،سیاستدانوں کیخلاف کارروائی کا آئینی اختیار ہے نہ عدالت نے ہمیں کوئی ہدایات جاری کیں

October 23, 2012

افغانستان: بم دھماکے سے بس تباہ، 19افراد ہلاک، ٹریفک حادثے میں 9شہری بھی مارے گئے

صوبہ بلخ میں بس باراتیوں کو لے کر جارہی تھی کہ سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا کر تباہ ہوگئی،مرنے والوں میں بچے بھی شامل

October 20, 2012

ملالہ کی حالت میں بتدریج بہتری، واجد شمس الحسن کو ملنے سے روک دیا گیا

دوسری رات بھی اطمینان سے گزاری،حالت میںبہتری محسوس کی گئی،مکمل صحت یابی میںوقت لگے گا،میڈیکل ڈائریکٹرڈیوروسر

October 18, 2012

اسلم بیگ مداخلت نہ کرتے تو 12اکتوبر ہوتا نہ 3نومبر، سپریم کورٹ

ماضی میں اسحاق خان نے حلف کی نفی کی، کیس آسان ہوچکا، آج سماعت مکمل کرسکتے ہیں، چیف جسٹس

October 18, 2012
9