تازہ ترین 
< >
rss

 جاوید قاضی

غلاموں کی جمہوریت

سندھ میں تبدیلی آ گئی مگر چہرے کی، روا نہیں، عدو کی نہیں۔ خیر جو آئی وہ تنکا ہی سہی، آئی تو سہی

August 6, 2016

غمِ قندیل

وہ قندیل تھی اور قندیل کی طرح بجھ گئی۔ اس کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی، بالکل سالم تھی۔ کہتے ہیں

July 23, 2016

ایدھی کا پاکستان

یوں تو ایدھی سیاست میں نہیں تھے لیکن سیاست سے دور بھی نہیں تھے

July 16, 2016

رہبر

کبھی سوچا، اس ملک خدا داد میں ملک گیر سیاست کرنا کتنا مشکل یا یوں کہیے ناپید ہوگئی ہے۔

July 9, 2016

غبار خاطر کے باب سارے

یہ وہی کچھ ہے جس نے امریکا کے اندر ٹرمپ جیسے شخص کو زہر اگلنے کے لیے موقع دیا ہے

July 2, 2016

جمنا کے چوراہے

امیر خسرو بانی قوالی تھے، شاعر تھے، موسیقار تھے وہ تھے طبلے کی ایجاد کے مالک تو ستار بھی ان کی ایجاد تھی

June 25, 2016

پاکستان کی سالمیت اس کی معیشت میں ہے

اگر تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوتا، تو ہم بھی دیکھتے ہماری شرح نمو چار اعشاریہ سات فیصد کیسے ہوتی

June 10, 2016

بجٹ کے ہندسے اور ناانصافی کا سر چشمہ

یوں کہیے کہ ان اچھے زمانوں میں دہقاں و زراعتی مزدور و ان کے اہل و عیال شریک نہ رہے

June 6, 2016

گدھا گاڑیاں بمقابلہ لینڈ کروزر

یہ بات لیاقت علی خاں صاحب سے منسوب ہے، آپ کہتے تھے سندھی گدھا گاڑیاں چلانے والی قوم ہے۔

May 28, 2016

حیدر بخش جتوئی و دہقانوں کا سندھ

دنیا بدل رہی ہے اور یہ سب کچھ تیزی سے بھی ہورہا ہے، اتنی تیزی سے کہ شاید ہمیں اندازہ نہ ہو۔

May 21, 2016
47