- لاہورمیں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر رینجرز تعینات
- محکمہ صحت خیبر پختون خوا نے ترقیاتی منصوبوں کیلئے اضافی فنڈز مانگ لئے
- ڈاکٹروں کی چھٹیاں؛ نوازشریف کے علاج کا معاملہ لٹک گیا
- سعودی عرب کے اسپتال پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہ
- وزیراعظم عمران خان رواں ماہ 4 ممالک کا دورہ کریں گے
- کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار
- راؤ انوار کا امریکی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ
- فیاض الحسن چوہان پر حملہ کرنے والا (ن) لیگ کا کارکن نکلا
- پی آئی سی حملہ؛ قانون ہاتھ میں لینے والے وکلا کو نہیں بخشیں گے، پنجاب حکومت
- ہم خوش ہیں پاکستان میں ہمارا بہت خیال رکھا جا رہا ہے، سری لنکن کپتان
- آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع؛حکومت کو قانون سازی کیلیے تفصیلی فیصلے کا انتظار
- کینیڈا کے جزیرے میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
- اپنے ملک میں کھیلنے پر بے حد خوش ہوں، نسیم شاہ
- الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
- مستقبل میں دیگر غیر ملکی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، سری لنکن سفیر
- جاگ میرے بزدار کہ پاکستان چلا
- پی سی بی کی غفلت؛ مہمان صحافیوں کو مشکلات کا سامنا
- بھارتی راجیہ سبھا سے بھی مسلم مخالف متنازع بل منظور، آسام میں فوج طلب
- پی آئی سی واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر داخلہ
- روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی محض مفروضہ ہے، آنگ سان سوچی کا عالمی عدالت میں بیان

نمائندگان ایکسپریس

گوجرانوالہ میں ننھی پری زیادتی کے بعد قتل، لاش کھیتوں سے ملی
گاؤں کے رہائشی عبدالغنی نے بچی کوزیادتی کے بعدگلہ دبا کرقتل کیا،ملزم گرفتار

دیر کوہستان میں کار دریا میں جا گری، ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق
بریکوٹ کے مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی، اکٹھے 6 جنازے اٹھنے پرگاؤں میں کہرام
جے یو آئی کا شاہدرہ جی ٹی روڈ پر دھرنا، ایک سائیڈ بند
جی ٹی روڈ پر روزانہ دوپہر1 سے رات8بجے تک دھرنے کااعلان،پنجگورمیں سی پیک روڑبند

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید
اہلکار بلال اور یوسف کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ناکے پر ڈیوٹی کیلیے جارہے تھے

عید میلادالنبیؐ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی
مساجد اورعمارتیں سجا دی گئیں، صدر،وزیراعظم ،اسپیکر کی اہالیان وطن کو مبارکباد

وفاقی کابینہ کی پہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی کی منظوری، ایک لاکھ گاڑیاں درآمد کی جائیں گی
کرتارپور کے لیے پاسپورٹ اورویزے کی شرائط میں نرمی،میجر جنرل عامر حمید کی ڈی جی رینجرز پنجاب تعیناتی کی منظوری

دھرنے کا ریکارڈ قائم کرنے والوں کے چہرے زرد پڑ گئے، سراج الحق
مہنگائی اور بے روزگاری کے مارے عوام حکمرانوں سے نجات کی دعائیں کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

ان ہاؤس تبدیلی ہمارا سردرد ہے نہ دوسرا آپشن رکھا، مولانا فضل الرحمن
عمران خان کے126 روزہ دھرنے کی نقالی کرینگے نہ ہی اپنے ورکروں کو بٹھا کر تھکائیں گے

ملک بھر میں ڈینگی کا خطرہ برقرار، ہلاکتوں کی تعداد 38 ہوگئی
راولپنڈی میں بچے سمیت ڈینگی کے 2 مریض چل بسے، 2148 مقامات سے لاروا تلف

میانوالی اور ملتان میں 2بچے درندگی کا شکار، تفتیش شروع
ملتان میں 14سالہ بچے کی لاش ملی، میانوالی میں 4سالہ بچے کو باڑے میں دبایا گیا تھا