تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا ہنگامی اجلاس آج اسلام آبادطلب

پی ڈی ایم کے رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پر لائحہ عمل مرتب کریں گے۔

September 29, 2020

بیوہ اور 3 لڑکیاں اوباشوں کی ہوس کا نشانہ بن گئیں

3 افراد اسلحہ کے ضرور پر کار میں اغوا کر کے لے گئے، 2 افراد باہر کھڑے رہے جبکہ ایک نے زیادتی کی، بیوہ خاتون

September 25, 2020

مزید 5 خواتین 4 بچے جنسی درندگی کا نشانہ بن گئے

مانگامنڈی میں خاتون سے زیادتی، 5 ملزم گرفتار، فیصل آباد میں 2 خواتین،2 بچے، ملتان میں لڑکی اوباشوں کی ہوس کے شکارہوئے

September 22, 2020

لاہورمیں 4 خواتین سے جنسی درندگی، 3 کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

ملت پارک میں 17 سالہ لڑکی، قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں شادی شدہ خاتون اورنشتر کالونی میں خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی

September 21, 2020

چونیاں میں بچے سے بدفعلی اور خاتون زیادتی

12 سالہ بھائی کیساتھ ملزم علی رضا نے بد فعلی کی اور فرار ہو گیا۔

September 19, 2020

2 بچوں سے بدفعلی، نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی، طالبہ اغوا

آلہ آباد میں لڑکی سے زیادتی کا ملزم گرفتار، پتوکی میں ٹیچر نے طالبہ اغوا کرلی

September 18, 2020

جعلی پیر نے جن نکالنے کے لیے تشدد کر کے لڑکے کی جان لے لی

تھانہ دراہمہ پولیس نے جعلی پیر کو گرفتار کر لیا۔

September 18, 2020

زیادتی کیس، کرول گاؤں کے تمام رہائیشیوں کا DNA ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ

15افرادکاڈی این اے میچ نہ ہوا،کھوجیوں کی مدد سے مشتبہ پوائنٹس مارک،موٹروے پر پنجاب پولیس تعینات،ملزم جلد پکڑیں،آئی جی

September 12, 2020

بھارت میں 11 پاکستانی ہندو مہاجرین کے قتل کا مقدمہ شہداد پور تھانے میں درج

ریاست عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، آر ایس ایس ،بی جے پی کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دیاجائے، مدعیہ مکھنی بھیل

September 12, 2020

خیبرپختونخوا میں بارش سے مزید 25جاں بحق،گھر،دکانیں بہہ گئیں

مانسہرہ میںچھت گرنے سے 4 افراد،تورغر میں ایک ہی خاندان کے 7افراد جاں بحق

September 3, 2020
12