تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

جماعت اسلامی کے تحت مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں مظاہرے

کراچی، لاہور،پشاور و دیگر شہروں میں احتجاج ،پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور،IMFکی غلامی نامنظورکے نعرے

May 30, 2022

گٹکا فروش نے اینکر ایکسپریس نیوز عمران خان کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

دھابیجی پولیس کے درج کردہ مقدمے میں بغاوت پر اکسانے، اشتعال انگیزی کی دفعات شامل

May 23, 2022

جہانیاں، معمر میاں بیوی کو قتل کر کے لاشیں جلا ڈالیں

75 سالہ محمد یونس اور 70سالہ بشیراں بی بی کو گھر میں کلہاڑی سے قتل کیا گیا

May 9, 2022

وزیراعظم کا ترک صدر، امیر قطر اور شاہ بحرین سے ٹیلی فونک رابطہ

متحدہ عرب امارات کی معاشی ٹیم آج شہباز سے ملاقات کریگی، دونوں ممالک کا تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم، وزیراعظم

May 3, 2022

عید کیلیے گھر جانے والوں کا ریلوے اسٹیشن پر رش

پلیٹ فارموں پر سیکیورٹی سخت، عید اپنوں کے ساتھ منانے کا ہی مزہ ہے،شہری

May 2, 2022

بچوں کیلیے نئے کپڑوں کی ڈیمانڈ پوری نہ ہو سکی، والد نے خودکشی کرلی

5 بچوں کا باپ ارشاد مانانوالہ میں کرائے پر رہتا تھا، اخراجات بھی عزیز و اقارب ہی پورا کرتے تھے

April 23, 2022

خاوند نے بیوی، بیٹے نے ماں قتل کر دی، خاتون کی پرسرار ہلاکت

گگو منڈی،معمولی جھگڑے پر اشرف نے نازیہ کا گلا دبادیا،متوفیہ 5بچوں کی ماں تھی

March 24, 2022

نوکری کا جھانسہ دے کرخاتون سے زیادتی و قتل کے ملزمان گرفتار

ڈی پی اوشیخوپورہ فیصل مختاراور ایس پی انویسٹی گیشن شیخوپورہ ناصرمحمودباجوہ کی نگرانی پولیس ٹیم نے ملزمان کو گرفتارکیا۔

March 12, 2022

وزیر آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی، 2 بچوں اور ساس کو قتل کر دیا

ملزم وین کا ڈرائیوراورنشہ کابھی عادی تھا، اپنی ساس کورہائش والی اراضی فروخت کرنے کا کہتا تھا مگرساس اوربیوی انکاری تھے

February 16, 2022

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

خصوصی پرواز سے پشاور روانہ، 4 روزہ قیام میں مذہبی مقامات کی یاترہ کرینگے۔

January 2, 2022
3