تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

وزیر آباد میں گھریلو جھگڑے پر بیوی، 2 بچوں اور ساس کو قتل کر دیا

ملزم وین کا ڈرائیوراورنشہ کابھی عادی تھا، اپنی ساس کورہائش والی اراضی فروخت کرنے کا کہتا تھا مگرساس اوربیوی انکاری تھے

February 16, 2022

159 ہندو یاتری واہگہ بارڈرکے راستے پاکستان پہنچ گئے

خصوصی پرواز سے پشاور روانہ، 4 روزہ قیام میں مذہبی مقامات کی یاترہ کرینگے۔

January 2, 2022

خانیوال؛ اسکول میں چوکیدار کی طالبہ کیساتھ درندگی

والد 5 منٹ دیر سے پہنچا تو اس پر قیامت ٹوٹ پڑی،ملزم بچی کو ہوس کا نشانہ بنا رہا تھا۔

December 22, 2021

جنید صفدر کی بارات، چک شہزاد میں تقریب وآتشبازی

ایک ہزار سے زائد مہمان مدعو،مریم سب سے زیادہ نمایاں،شہباز کی مبارکباد

December 15, 2021

کوٹ ادو؛ 2 مسافر وینوں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع

December 13, 2021

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، اسد قیصر 13 دسمبرکو طلب

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر صوابی نے جاری کیا۔

December 12, 2021

مستونگ؛ فائرنگ سے پی پی رہنما محمد خان ابابکی سمیت 5افراد جاں بحق

مسلح افراد کی پڑنگ آباد بائی پاس کے مقام پر2گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ

November 22, 2021

چینی بحران؛ کئی گودام سیل، گرفتاریاں، یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا بھی نایاب

60ہزاربوریاں برآمد،متعددشہروں میں چینی 160روپے کلوفروخت ،لاہورمیں ٹریڈنگ معطل، شوگر ملزمیں وافرسٹاک کم،سپلائی روک دی۔

November 7, 2021

NA133؛ پی ٹی آ ئی کے جمشید چیمہ کے کاغذ ات مسترد

لیگی امیدوار شائستہ پرویز ملک نے جمشید اقبال چیمہ کے تجویز کنندہ پر اعتراض اٹھایا۔

October 31, 2021

ایف آئی اے نے 63 ملین ڈالر خریدنے والوں کا سراغ لگا لیا

35ہزار ڈالر سے کم ظاہر کرکے ٹرانزیکشنز کی گئیں تاکہ اسٹیٹ بینک کو پتا نہ چل سکے۔

October 13, 2021
4