تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

بھکھی میں والدین کے سامنے لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

مانانوالہ میں بچی زیادتی کے بعد قتل،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے نعش برآمد کرلی۔

September 19, 2021

پنجاب کے کئی شہروں میں دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش، 7 جاں بحق

لاہور میں 2 دن میں 300 ملی میٹر بارش ریکارڈ، معمولات زندگی متاثر۔

September 12, 2021

بلاول PDM ٹوٹنے کے ذمے دار، اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں کون کھیل رہا ہے، فضل الرحمٰن

PTI کے ساتھ بریکٹ ہوا، پیشکش ہمیں بھی ہوئی تھی، استعفوں کا آپشن اعلامیے میں موجود ہے، سربراہ پی ڈی ایم

September 10, 2021

پک اپ برساتی نالے میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 کو بچا لیا گیا

ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں شہر بانو، روبینہ، عائشہ، شائستہ اور نذیر احمد شامل ہیں۔

September 9, 2021

اوکاڑہ میں شوہر کے تشدد سے حاملہ بیوی بچے سمیت جاں بحق

عارف نے اپنی بیوی شافیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ تشدد کی وجہ سے مردہ بچے کی پیدائش ہوئی۔

September 8, 2021

ایران جانیوالے 3 نوجوان تفتان صحرا میں بھوک پیاس سے چل بسے

وزیر آباد کے سجاد، خلیل الرحمان، بلال اور فیاض کو ایجنٹ نے بے یارو مدد گار چھوڑ دیا۔

September 3, 2021

سینیٹ قائمہ کمیٹی بحری امور، 3 حکومتی بل مسترد

پورٹ قاسم اتھارٹی، نیشنل شپنگ کارپوریشن اورگوادر پورٹ اتھارٹی بل پر ووٹنگ

August 24, 2021

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

صوبے میں تعلیمی نصاب بہتر ہے، وفاق نے اس حوالے سے سندھ کو اعتماد میں نہیں لیا، مراد علی شاہ

August 18, 2021

مندر پر حملہ کرنے والے 52 ملزم گرفتار

نادرا ڈیٹا بیس اور وڈیوز کی مدد سے گرفتاریاں ہوئیں، 150 سے زائد شرپسندوں کی گرفتاری کیلیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔

August 8, 2021

پنجاب کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج

اگلے سال مڈل اور اس سے اگلے سال میٹرک تک یکساں نصاب رائج ہو جائے گا

August 2, 2021
5