تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندگان ایکسپریس

گوجرانوالہ میں ٹرک ویگن پر چڑھ دوڑا، 4 افراد جاں بحق

ویگن میں سوار 35 سالہ رخسانہ عارف اسکی تین سالہ بیٹی جنت، 54 سالہ افتخار بٹ اور 23 سالہ علی حیدر موقع پر چل بسے۔

July 26, 2021

پنجاب بھر میں وراثتی و جانشینی سرٹیفکیٹ کا اجرا

ایک لاکھ روپے سے زائد کے اثاثہ جات کی 20، کم کیلیے10ہزار روپے فیس ہوگی۔

July 26, 2021

افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، وزیراعظم کا ملزمان کو 48 گھنٹوں میں پکڑنے کا حکم

فیملی نے ابھی تک تحریری طور پر نہیں بتایا،ایک ٹیکسی ڈرائیور ہمارے رابطے میں،شیخ رشید

July 18, 2021

موسلا دھار بارشیں، چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں 14 افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی

July 15, 2021

کوئٹہ سے دکی جانیوالی وین کھائی میں جاگری، 6 جاں بحق اور 9 زخمی

جاں بحق افراد میں سنجاوی دکی کچلاک کے لوگ شامل ہیں

July 7, 2021

حکومت 3سال سے مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

حکومت نے بجٹ سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلیے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی میں ہلڑبازی کی، سربراہ پی ڈی ایم

June 22, 2021

پشتونخوامیپ کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی میں پوسٹ مارٹم ،ابتدائی رپورٹ میں برین ہیمرج موت کی وجہ قرار

June 22, 2021

فائزر ویکسین 18 سال سے زائد عمر کو لگائی جا سکتی ہے، این سی او سی

فائزر ہائی رسک افراد،عازمین حج،اسٹڈی،ورک ویزہ والوں کولگائیں،حاملہ، دودھ پلانے والی مائیں لگواسکتی ہیں۔

June 9, 2021

ریلوے افسران گھوٹکی حادثے کی ذمے داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے

آپ نے اب تک مرمت شروع کیوں نہیں کی؟ چیف انجینئر کا ڈی ایس سکھر کوخط

June 8, 2021

عید کیلیے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچوں کو نہر میں پھینک کر مار ڈالا

اہلیہ جھگڑ کر میکے چلی گئی،4 روز قبل لینے گیا تو بچوں نے نئے کپڑے مانگے۔

May 5, 2021
6