- کورونا کے نو مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن
- عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
- درآمدات پر پابندی غلط فیصلہ تھا، وزیر تجارت کا اعتراف
- اسٹیٹ بینک کی IFRS9 کے نفاذ کیلیے حتمی ہدایات جاری
- منٰی میں عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری
- زمینی ممالیوں کی نصف اقسام کے جسموں میں پلاسٹک کا انکشاف
- برآمدی شعبوں کا سپر ٹیکس فی الفور واپس لینے کا مطالبہ
- تارکین وطن کو 15 ہزار ڈالرتک ذاتی سامان بغیر ڈیوٹی لانے کی اجازت کا فیصلہ
- عمران ریاض اٹک مقدمے سے رہا، چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا
- ایشیاکپ: سری لنکا میزبانی کو تیار، ایونٹ 27 اگست سے شروع ہونے کا امکان

ملک منظور احمد
این آراوعملدر آمد کیس میں حکومتی مؤقف میں تبدیلی
سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان ملک قیوم کا سوئس حکام کو لکھا گیا خط واپس لینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

وزیر اعظم آج سپریم کورٹ سے مزید مہلت کی استدعا کرینگے اتحادیوں کا حمایت جاری رکھنے کا اعلان
صدر، وزیراعظم کی ملاقات میں بھی مشاورت، اداروں میںتصادم نہیں ہوگا، وزیر قانون، ریڈ زون میںغیر متعلقہ افرادکا داخلہ بند

نگران وزیراعظم پرن لیگ،تحریک انصاف میں مشاورت نہ ہوسکی
ن لیگ نے مشاورت نہیںکی،ناموں پرتحفظات ہیں،پی ٹی آئی رہنما،نام بھیجے تھے،جھگڑا

پنشنرزکو17ستمبر سے اسمارٹ کارڈزکے اجراکی منظوری
لک بھر کے 20 لاکھ سے زائد پنشنرزنادرا کے اس منصوبے سے استفادہ کر سکیں گے

پاک بھارت مذاکرات ، مثبت پیش رفت
دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر 28 نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری کیاگیا

کابینہ اجلاس، وزیراعظم سے فردوس اعوان کی تلخ کلامی
وزیراعظم ہربارمیری رائے مستردکرتے ہیں،خاتون وزیر،پرویزاشرف تحمل سے سنتے رہے

شعیب سڈل پاکستان پہنچ گئے،ارسلان کیس تحقیقات کیلیے رضامند
ہمیشہ میرٹ پرفیصلے کیے،غیرجانبدارانہ تحقیقات کرونگا،سڈل کی ایکسپریس سے گفتگو

نئےصوبوں کے قیام میں آئینی رکاوٹوں کے باوجود کمیشن کی تشکیل؟
زیادہ تر تجزیہ نگار موجودہ حکمرانوں کی طرف سے پنجاب کی تقسیم کو آئندہ کی انتخابی حکمت عملی کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
وزیر اعظم کی سپریم کورٹ میں حاضری ،مثبت پیش رفت
پیپلز پارٹی نے عدالتی فیصلوں کے خلاف احتجاج کا راستہ اختیار کیا...

پرویزاشرف کا گیلانی سے ہٹ کرعدلیہ کیلیے مفاہمتی رویہ
اتحادیوں کے مشورے پرعدالت میںپیش ہوکرمحاذآرائی کاتاثرزائل کرنیکی کوشش کی، مبصرین