تازہ ترین 
< >
rss

 ملک منظور احمد

حکومت اور اپوزیشن میں ایک ہی دن اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت جاری

ن لیگ اورپیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے درمیان اسمبلیوں کوایک ہی دن تحلیل کرنے کیلیے جاری بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے۔

March 14, 2013

مجوزہ کاغذات نامزدگی پر الیکشن کمیشن اور حکومت میں اختلافات

سابق وزیرخزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ نگران حکومت کے لئے حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے متفقہ امیدوار ہوسکتے ہیں۔

March 13, 2013

جعلی ڈگری پر کسی کو کلیئر نہیں کیا، بدنام کیا جارہا ہے، الیکشن کمیشن

9ارکان کی ڈگریوںکی تصدیق،2مستعفی ہوگئے،کچھ کیس عدالتوںمیں ہیں،ترجمان

February 28, 2013

پاک فوج کے پالیسی بیان پر سیاسی جماعتوں کا اطمینان

جنرل اشفاق پرویزکیانی نے کئی اہم مواقع پر واضح کیا کہ پاک فوج پیشہ ورانہ معاملات تک محدود رہے گی۔

February 26, 2013

نگراں وزیراعظم، اپوزیشن تاحال مشاورت مکمل نہ کرسکی

کابینہ مختصرہوگی،کئی امیدواروں نے وزیربننے کیلیے اسلام آبادمیں ڈیرے ڈال دیے۔

February 25, 2013

فوج کے علاوہ 6 لاکھ ملازمین الیکشن کے دوران ڈیوٹی دینگے

وفاق اورصوبوںنے منظوری دیدی،تعیناتی الیکشن کمیشن اپنی مرضی سے کرسکے گا

February 25, 2013

طالبان سے مذاکرات کے لئے سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے

ملک کی 24 سیاسی جماعتیں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔

February 19, 2013

بلوچستان میں انارکی پھیل چکی، سول وارکاخطرہ ہے،اچکزئی

کوئٹہ 6 گلیوں کا شہرہے، ان میں امن قائم نہ کر سکنا حساس اداروں کی بدترین ناکامی ہے

February 18, 2013

جعلی ڈگری والوں کیخلاف کارروائی کا اختیار ہے، سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلئے کوئی نئی ڈیڈ لائن نہیں دی،سیکرٹری اشتیاق احمدخان

February 16, 2013

الطاف حسین سے ملاقات کا پیغام بھجوایا بتایا گیا وہ لندن میں نہیں، راجا پرویز

الطاف حسین کی طبعیت ٹھیک نہیں اور وہ لندن سے باہر ہیں۔ راجا پرویز

February 13, 2013
4