تازہ ترین 
< >
rss

 محمد بلال

وزارت قانون میں 78 کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

آڈیٹر جنرل نے پی پی دور میں بار کونسلز کو 77 کروڑ ادائیگی غیرقانونی قرار دیدی

October 29, 2014

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کے معاملے پر ایک بار پھر تنازع

وزارت قانون نے اعتراض کے ساتھ جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کے برعکس جاری ہونے والا صدارتی حکم نامہ واپس بھجوا دیا۔

July 8, 2014

صدرمملکت ممنون حسین نے انسداد دہشت گردی ترمیمی ایکٹ 2014 پر دستخط کردیے

مسلح افواج، پولیس کے گریڈ 17کے افسر کو مشتبہ دہشت گرد پر گولی چلانے کااختیارہوگا

June 27, 2014

کراچی، سکھر، حیدرآباد اور لاڑکانہ کی جیلیں ہائی سیکیورٹی قرار

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے سندھ کو 8 زونزمیں تقسیم کرکے مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کے سربراہان کا تقرر کردیا گیاہے۔

May 19, 2014

وفاقی شریعت عدالت کے جج صاحبان اور وزارت قانون میں پنشن اور مراعات پرٹھن گئی

ہائیکورٹ کے جج صاحبان کی طرح شریعت کورٹ میں کم ازکم5 سال تک خدمات سرانجام دینے والے جج پنشن اوردیگرمراعات کے اہل ہوںگے

April 19, 2014

تحفظ پاکستان آرڈیننس کا دائرہ کار وسیع، پولیس، ایف آئی اے اور بلوچستان لیویز کو بھی کارروائی کا اختیار

ملک بھر میں موجود پولیس اسٹیشنوں کو دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کرنے کیلیے مجازقراردے دیاگیا.

April 7, 2014

دہشت گردوں کا ٹرائل جیلوں میں ہوگا، اڈیالہ سمیت 6 جیلیں ہائی سیکیورٹی جیل قرار

لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اورساہیوال جیلیں بھی ہائی سیکیورٹی میں شامل ہیں۔

March 17, 2014

تحفظ پاکستان آرڈیننس میں مزید شقیں شامل، نجی فوج و مسلح گروپوں کو تربیت، مذہبی منافرت پھیلانا دہشت گردی قرار

اشتعال انگیز تقاریر بھی جرم میں شامل،عسکری گروپوں کی مدد پر 10سال قید،جائیداد ضبط ہوگی

January 31, 2014

تحفظ پاکستان آرڈیننس کا ایس آر او کے ذریعے5 دسمبر2013ء سے اطلاق، دہشت گردی کے مقدمات کا فیصلہ ایک ماہ میں ہوگا

ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ امتیازتاجور ایجنسیوں کو گرفتاریوں کی اجازت کے لیے مجازافسرمقرر،وزارت داخلہ سے قواعد جاری

January 30, 2014

حکومت نے کنٹونمنٹ بورڈز کے صدر کی نامزدگی کا اختیار فوج سے لے لیا

بلدیاتی الیکشن بھی بریگیڈیئر کے بجائے الیکشن کمیشن کرائے گا،بل قومی اسمبلی میں پیش

December 7, 2013
1